شرافت ایمانداری اور سچ کی ہمیشہ سیاست کی اہل علاقہ ہمارے کردار سے بخو بی آگاہ ہیں-شیخ عبدالحمید بھٹو

0

Immagineگوجرخان (راجہ ارشد محمود    پوٹھوار لنک ڈاٹ کام)شرافت ایمانداری اور سچ کی ہمیشہ سیاست کی اہل علاقہ ہمارے کردار سے بخو بی آگاہ ہیں سابقہ دور بھی ہمارا عوام کے سامنے ہے اب بھی کا میاب ہو کر علاقے کی تقدیر بدل کر رکھ دیں گے ان خیالات کا اظہار امیدوار برائے چئیر مین سٹی شیخ عبدالحمید بھٹو نے اپنے اخباری بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ عوام الیکشن میں ابن الوقت اور مفاد پر ستوں کا محا سبہ کریں وقت آگیا ہے کہ اچھے برے میں تمیز کی جائے اور جھو ٹ کی سیاست کرنے والوں کا محاسبہ کیا جائے اہل علاقہ با شعور ہیں وہ اس بات سے بخو بی آگاہ ہیں بطور نا ظم اپنے حلقے کی عوام کو مایوس نہیں کیااور ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے اب بھی کا میاب ہو کر علاقے کی محرو میوں کا خا تمہ اولین ترجیح ہو گی

Share.

Comments are closed.

error: