شاہ باغ ڈھوک عزیزال کے رہائیشی حاجی غلام حسن مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

0

IMG-20151115-WA0001کلرسیداں (سلیم شہزاد پوٹھوارلنک ڈاٹ کام )شاہ باغ ڈھوک عزیزال کے رہائیشی حاجی غلام حسن مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے وہ محکمہ ٹیلی گراف کے سابق آفیسر منظور حسین،غفور حسین کے والد اور جی ایچ کیو کے سابق ملازم ملک محمد اقباک اور پاستان ایمبیسی سکول جدہ کے سابق ایڈمن اور گرائیمر سکول جدہ کے پرنسپل حاجی خلیل کے سسر تھے مرحوم کی نامزجنازہ پیر کی صبع 11 بجے انکے آبائی گاوں ڈھوک عزیزال شاہ باگ میں ادا کی جائے گی رابطہ 03469990222

Share.

Comments are closed.

error: