امیدوار برائے کونسلر چوہدری سہیل اشرف کے حق میں آزاد امیدوار ٹھیکیدار چوہدری محمد ریاض کے دستبردار ہوگئے

0

Immaginehyhjگوجرخان (راجہ ارشد محمود    پوٹھوار لنک ڈاٹ کام)گوجرخان وارڈ نمبر15سے مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے کونسلر چوہدری سہیل اشرف کے حق میں آزاد امیدوار ٹھیکیدار چوہدری محمد ریاض کے دستبردار ہوگئے اور مکمل حمایت کا اعلان کردیا ،الیکشن آفس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص ،سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض ،محمد شاہد صراف ،راجہ بشارت ،خواجہ جہانگیر ،شاہد قریشی ،ملک محبوب اور اہل محلہ سے معززین نے شرکت کی ٹھیکیدار چوہدری محمد ریاض سے راجہ بشارت حسین ،سید ندیم عباس بخاری ،طیب قریشی ودیگر بھی موجود تھے

Share.

Comments are closed.

error: