امیدوار برائے کونسلر سیٹھی محمد الیاس کی کامیابی یقینی ہے-حیدرعلی سیٹھی

0

Immaginerrگوجرخان (راجہ ارشد محمود    پوٹھوار لنک ڈاٹ کام)حیدرعلی سیٹھی نے اپنے اخباری بیان میں کہا امیدوار برائے کونسلر سیٹھی محمد الیاس کی کامیابی یقینی ہے سیٹھی برادری ہر طرح سے متحد ہے اور سیٹھی الیاس کی کامیابی کے کوشاں ہیں مخالفین اپنی شکست نظر آنے پر اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئے اور ہمارے اشتہارات،پو سٹر ز اُتار رہے ہیں جوکہ ہماری فتح کی دلیل ہے عوام کے دلوں سے سیٹھی الیاس کی محبت کو نہیں نکالا جا سکتا اہل علاقہ کی اکثریت ہمارے ساتھ ہے اور کامیابی ہمارا مقدر بن چکی ہے

Share.

Comments are closed.

error: