یونین کونسل سوئیں چمیاں کے نامزد امیدوار برائے چےئرمین راحت محمود کیانی کا موضع سنگنی کا مختصر دورہ

0

indexxx3سنگنی  (محمد سکندر چودھری، نمائندہ پوٹھوار لنک ڈاٹ کام)، یونین کونسل سوئیں چمیاں کے نامزد امیدوار برائے چےئرمین راحت محمود کیانی نے گزشتہ شب موضع سنگنی کا مختصر دورہ کیا اور چوہدری صہیب محمود کی رہائش گاہ پر اہلیانِ علاقہ سے ملاقات کے دوران اپنے الیکشن لڑنے کی وجوہات کے ساتھ ساتھ اپنے منشور پر گہری روشنی ڈالی جس میں انہوں نے کہا کہ ان کا خاص طوررجحان تعلیم اور صحت کی نبیادی سہولتوں پر ہے جن میں بہتری کے لئے وہ کام کرئیں گے ، علاوہ ازیں انہوں نے مزید کہا کہ وہ چیئرمین منتخب ہونے کہ بعد موضع سنگنی اور موضع کمبیلی پر خصوصی توجہ دیں گئے جنہیں اب تک نظر انداز کیا جاتا رہا ہے۔

Share.

Comments are closed.

error: