گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول سوئی حافظاں کے لئے پانی کی موٹر اور واٹر ٹینک کے فوری عطئے کا اعلان

0

12107006_10207989076821067_7841158007149738846_nگو جر خان (راجہ ارشد محمود    پوٹھوار لنک ڈاٹ کام) گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول سوئی حافظاں کے لئے پانی کی موٹر اور واٹر ٹینک کے فوری عطئے کا اعلان کرتا ہوں ان خیالات کا اظہار برطانیہ میں مقیم نوجوان سماجی شخصیت محمد ناہید نے پوٹھوار لنک ڈاٹ کام سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے دوران گفتگو کہا کہ انھیں آج ہی گرلز سکول کے لئے درکار ان چیزوں کا علم ہوا ہے اور وہ یہ دونوں اشیاء فوری طور پر عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہیں محمد ناہید نے سکول میں بجلی کا مسئلہ حل کرانے کے سلسلے مین پوٹھوار لنک ڈاٹ کام کی ٹیم کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا

Share.

Comments are closed.

error: