گوجر خان ضلع بناؤ مرزا رفیق کاپارلیمنٹ کی جانب سائیکل پر مارچ موثر قدم ہے

0

guajr-khan-pic-10-11-15-300x286دولتالہ(یاسر مغل پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ) گوجر خان ضلع بناؤ مرزا رفیق کاپارلیمنٹ کی جانب سائیکل پر مارچ موثر قدم ہے ، کیا مرزا رفیق کی محنت رنگ لائے گی کیا حکومتی شخصیات مرزا رفیق کے اس اقدا م کو عمل میں لائیں گے ،عوامی و سماجی حلقوں میں نئی بحث کا آغاز ، ایک سروے کے مطابق دولتالہ ،جاتلی سید اڈا ،عوامی و سماجی حلقوں کے مطابق مرزا رفیق کا سائکل پر پارلیمنٹ کی جانب مارچ اعلی حکومتی نمائندگان کو اپنے عدے کی تکمیل کی یادہانی کے لیے اقدام موثر اقدام قرار دیا ہے اور بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ ماضی میں تمام سیاسی جماعتوں نے صرف پوائنٹ سکورنگ کی خاطر اس تحریک کو اخبارا ت کی زینت بنایا گوجر خان ضلع کوئی معمولی بات نہیں اگر ضلع بننا ہوتا تو سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ہی اس کو درجہ دلوا دیتے جن کے پاس کافی حد تک اختیارات موجود تھے موجودہ حاضر سروس اراکین کے بس کی بات نہیں ہے

Share.

Comments are closed.

error: