گلی نالیوں کی تعمیر کروؤ اور ووٹ لے جاؤ محلہ واٹر سپلائی کی عوام ڈٹ گئے

0

Immagineeeدولتالہ(یاسر مغل پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ) ہمارے مسائل حل نہ کیے گئے تو ووٹ بھی پول نہیں کریں گے ، ترقیاتی کاموں کے نام پر ووٹ لینے والوں نے ہمیشہ ہم سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا ،گلی نالیوں کی تعمیر کروؤ اور ووٹ لے جاؤ محلہ واٹر سپلائی کی عوام ڈٹ گئے،گزشتہ روز محلہ واٹر سپلائی کے مکین حبیب الرحمن پرویززیدی ، عمیر اختر طار ق محمود ،اور عثمان اکرم نے صحافیوں کو بتایا کہ عوامی نمائندگان آ کر ہماری گلیوں نالیوں کا چیک کریں ہمیشہ ووٹ ترقیاتی کاموں کے نام پر لے جاتے ہیں اور پھر پانچ سال نظر نہیں آتے اس بار ہمارے مسائل حل نہ کیے گئے تو ووٹ نہیں پول کرینگے ہم ساے ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک گیا ہے۔

Share.

Comments are closed.

error: