کامیاب ہو کر وارڈ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کروں گا-راجہ آفتاب احمد

0

Immaginehgj-300x173گوجرخان (راجہ ارشد محمود    پوٹھوار لنک ڈاٹ کام)کامیاب ہو کر وارڈ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کروں گا عوام کی خدمت کیلئے ہرو قت حاضر ہوں اہل علاقہ کی اکثریت نے میرا بھرپور ساتھ دے کر میرے حق میں فیصلہ دے دیا ہے ان خیالات کااظہار امیدوار برائے کونسلر وارڈنمبر6راجہ آفتاب احمد نے محلہ عیدگاہ میں منقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر شیخ آصف شیخ نعیم شیخ فیصل ماجد سلیم عابد سلیم شیخ شہباز ملک عطاء حیدر سیٹھی قاسیم قریشی ملک عماد اعجاز صوفی رضوان شیخ قدوس سمیت نوجوانوں کی بڑی تعداد موجودتھی راجہ آفتاب نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کو فروغ دیا اور علاقے کی ترقی اور عوام کے مسائل کے خاتمہ کیلئے بھرپور کردارادا کیا اور جیت کر بھی اس لگن کے ساتھ عوام کے مسائل کا خاتمہ اور خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے

Share.

Comments are closed.

error: