چو ہدری محمد خو شحال اور وائس چئیر مین طالب حسین قریشی کے مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح

0

Immaginehgjگوجرخان (راجہ ارشد محمود    پوٹھوار لنک ڈاٹ کام)امیدواربرائے چئیر مین یونین کونسل مطو عہ چو ہدری محمد خو شحال اور وائس چئیر مین طالب حسین قریشی کے مرکزی الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر گوجرخان اور اہلیان یونین کونسل مطوعہ سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی چوہدری محمد خوشحال نے لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور بتایا ٹکٹ کی تقسیم کے سلسلہ میں ہمارے ساتھ نا انصافی کی گئی یونین کونسل مطو عہ میں 70%آبادی مسلم لیگ ن سے وابستہ ہے مسلم لیگ ن کا صرف ایک ہی پینل ہوتے ہوئے بھی ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا جو کہ سراسر زیادتی ہے مسلم لیگ کی اعلیٰ قیادت اس معاملہ کا نوٹس لے کر معاملے کی مکمل چھان بین کرے

Share.

Comments are closed.

error: