پنڈی گھیب کے صحا فیوں کے ساتھ ڈی ایس پی ہا شم کا ظا لمانہ سلوک تشدد اورظلم و بربریت کی انتہاء ہے-ملک وزیر محمد

0

hkjklklگوجرخان (راجہ ارشد محمود    پوٹھوار لنک ڈاٹ کام)ڈویژنل یونین جرنلسٹس کے سر پرسرست اعلیٰ ملک وزیر محمد نے پنڈی گھیب کے صحا فیوں کے ساتھ ڈی ایس پی ہا شم کا ظا لمانہ سلوک تشدد اورظلم و بربریت کی انتہاء ہے جسکی پرورزورمذمت کرتے ہیں اس واقعہ میں ملو ث ڈی ایس پی و دیگر پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے وگرنہ ڈویژن کے صحا فی سخت احتجاج پر مجبور ہو جائیں گے حکومت صحا فیوں پر تشدد کا نو ٹس لے صحافیوں سے زیادتی نا قابل بر داشت ہے ملک وزیر نے چکوال کے صحا فیو ں کو دھمکیاں دینے پر بھی شدید مذمت کی اور پولیس واقعہ میں ملزمان کو فوری گر فتار کر کے صحا فیوں کے جان و مال کو تحفظ یقینی بنایا جائے

Share.

Comments are closed.

error: