وارڈ نمبر 5 سے نامزد امیدوار برائے جنرل کونسلر راجہ عاصم ریاض کی مکمل اور غیر مشروط حمایت کا اعلان

0

Raja-Asim-1222-266x300درکالی شیر شاہی(فیصل   صغیر راجہ پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ) کلر سیدا ں وارڈ نمبر 5 درکالی شیر شاہی 2 سے معززین علاقہ جن میں حاجی تنویر ،ذالفقار احمد ،نثار احمد،محمد فاروق ،ارشد محمود ،راحیل خالد، ماسٹر ازرم ،محمد صدام ، محمد رضا ،انصر حسین اور ماسٹر ایاز پاشا شامل ہیں نے پاکستان تحریک انصاف کے وارڈ نمبر 5 سے نامزد امیدوار برائے جنرل کونسلر راجہ عاصم ریاض کی مکمل اور غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی کامیابی لیے تمام کاوشیں برئے کار لائیں گے اور انشاء اللہ تعالیٰ درکالی شیر شاہی 2 وارڈ نمبر 5راجہ عاصم ریاض کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائیں گے

Share.

Comments are closed.

error: