میرے الیکشن میں آنے سے بڑے بڑے سیاست دانوں کی نیندیں حرام ہو گی ہیں۔ شیخ محمد شکیل

0

sh shakeel ahmedکلرسیداں (پر و یز و کی  پوٹھوار لنک ڈاٹ کام)میرے الیکشن میں آنے سے بڑے بڑے سیاست دانوں کی نیندیں حرام ہو گی ہیں۔ شیخ محمد شکیل
میونسپل کمیٹی کلرسیداں وارڈ16کے امیدوار شیخ شکیل احمدنے کہا کہ میرے سیاست میں آنے سے کلرسیداں کی سیاست میں ایک ہلچل مچ گی ہے اور میرے مدمقابل امیدواروں کی راتوں کی نیندیں حرام ہو گی ہیں یہی میری کامیابی ہے انہوں نے کہا کہ کامیاب ہو کر اپنی وراڈ کے عوام کے دکھ درد کا ساتھی بنوں گا۔اور بلخصوص ساتھ مرلہ کی عوام کو کھبی تنہا نہیں چھوڑوں گا اور سات مرلہ کو چارچاند لگا دوں گا انہوں نے کہا میں سیاست برائے خدمت کے جذبے سے الیکشن میں حصہ لیا ہے اور لوگوں کے مسائل ان کی دیلزپر حل کروں گا ۔

Share.

Comments are closed.

error: