مسلم لیگ کی قیادت نے ٹکٹوں کی صحیح تقسیم کر کے اصل ورکروں کی رائے کو مد نظر رکھا-را جہ امیر کا ظم

0

hkjkگوجرخان (راجہ ارشد محمود    پوٹھوار لنک ڈاٹ کام)امیدوار برائے چئیر مین یونین کونسل کونتریلہ را جہ امیر کا ظم نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ مسلم لیگ کی قیادت نے ٹکٹوں کی صحیح تقسیم کر کے اصل ورکروں کی رائے کو مد نظر رکھا جو کہ قابل تحسین ہے مسلم لیگ کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے تحصیل گوجرخان مسلم لیگ کا مضبوط حلقہ ہے باشعور عوام مسلم لیگ امیدواروں کی بھر پور حمایت کر رہے ہیں

Share.

Comments are closed.

error: