عوامی مسائل کے حل کے لیے میدان میں آیا ہوں، شیراز جنجوعہ

0

Immagineghghکلرسیداں (فیصل صغیر راجہ پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ) عوامی مسائل کے حل کے لیے میدان میں آیا ہوں، شیراز جنجوعہ ، عوامی مسائل کے حل علاقے کے فلاح و بہبو د اور ترقی کے لیے الیکشن لڑ رہا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار وارڈ نمبر6پھلینہ سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار راجہ شیراز جنجوعہ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو تمام سہولیات باہم پہنچانے کے لیے اپنے تمام وسائل بروئے کار لاؤں گا ۔ عوام علاقہ کی ترقی چاہنے والوں کو ووٹ دیں۔

Share.

Comments are closed.

error: