روٹی مہنگی فروخت کرنے پر ایک شخص کیخلاف ایف آئی آر درج

0

indexگوجرخان (راجہ ارشد محمود    پوٹھوار لنک ڈاٹ کام)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا اچانک بازار کا وزٹ اشیاء خورد ونوش کے ریٹ چیک کئے روٹی مہنگی فروخت کرنے پر ایک شخص کیخلاف ایف آئی آر درج کرا دی تفصیلات کے مطابق اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ظفرعباس ہمراہ ریڈر ملک عمران فیض کے بازار میں دکانداروں سے سرکاری ریٹ لسٹ اور پرائس وغیرہ کی چیکنگ کی ایک تندور والے کو روٹی چھ روپے کی بجائے سات روپے فروخت کرنے پر محمد خالد کے خلاف تھانہ گوجرخان میں ایف آئی آر درج کرا دی

Share.

Comments are closed.

error: