حق اور سچ کی آواز بلند کرنے کے لیے سیاست میں آیا ہوں-راجہ عاصم ریاض

0

Raja-Asim-1222-266x300کلرسیداں (فیصل صغیر راجہ پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ) حق اور سچ کی آواز بلند کرنے کے لیے سیاست میں آیا ہوں راجہ عاصم ریاض ، امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر5درکالی شیر شاہی سے تحریک انصا ف کے نامزد امیدوار راجہ عاصم ریاض نے کہا کہ الیکشن مہم کامیابی سے جاری ہے اور معاونین کے تعاون سے چند اہم دھڑوں کی حمائت حاصل ہوگئی ہے ۔ الیکشن میں واضح کامیابی حاصل کریں گے۔ عوام کی خدمت ہی ہمارا اوڑھنا بچھونا ہے۔

Share.

Comments are closed.

error: