جیت کا خواب دیکھنے میں کوئی حرج نہیں… مشترکہ بیان

0

downloadکنوہا( پوٹھوار لنک )جیت کا خواب دیکھنے میں کوئی حرج نہیں… مشترکہ بیان
یونین کونسل کنوہا میں کچھ لوگ جیت کا خواب دیکھ رہے ہیں ان سے گزارش ہے خواب دیکھنا چھوڑ دیں اور وہ بھی جاگتی آنکھوں اور سنتے کانوں ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ماسٹر پرویز قادری کے چیف سپورٹرز سابقہ نائب ناظمین راجہ اظہر پاکستانی اور راجہ طارق نے کیا اس کے علاوہ جہانگیر بھٹی ، علی بھٹی ، ناصر بھٹی،شہزاد مالک ، آصف کمال ،ارشد مغل اور دیگر نے بھی جیت کا خواب دیکھنے والوں کو تنبیع کی ہے کہ خواب تو خواب ہوتے ہیں دیکھنے میں تو کوئی حرج نہیں پر ایسے خوابوں کی تعبیر ممکن نہیں انھوں نے مزید کہا کہ سہانے خواب دیکھنے والوں کی نئی نویلی سیاست کے خاتمے کا دن دور نہیں ایسی عبرت ناک شکست دیں گے آئیندہ خواب دیکھنا بھی چھوڑ دیں گے

 

Share.

Comments are closed.

error: