تیسرا عاصم خلیل بھٹی فٹبال ٹورنامنٹ کل انشاءاللہ بروز اتوار دن ڈھائی بجے فائنل میچ سپورٹس گراونڈ کلرسیداں کھیلا جائے گا

0

12241429_559564280857409_4141254237978659390_nکلر سیداں (سلیم شہزاد پوٹھوار لنک ڈاٹ کام )تیسرا عاصم خلیل بھٹی فٹبال ٹورنامنٹ کل انشاءاللہ بروز اتوار دن ڈھائی بجے فائنل میچ
کلرسٹار فٹبال کلب بمقابلہ چیمہ فٹبال کلب
بمقام سپورٹس گراونڈ کلرسیداں کھیلا جائے گا جس میں پہلا انعام موٹر سائیکل بمعہ ٹرافیاں
دوسرا انعام رنگین ٹی وی بمعہ ٹرافیاں
تیسرا انعام دو عدد ڈی وی ڈی
دو عدد موبائیل فون دو عدد چاندی کی انگوٹھیاں دو عدد پنکھے بمعہ ٹرافیاں اور بے شمار انعامات تقسیم کیئے جائیں گے ٹورنامنٹ کے آخری میچ کے مہمان خصوصی سابق ٹاون ناظم پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما حافظ ملک سہیل اشرف ہوں گے جو کامیاب ٹیموں میں انعامات تقسیم کریں گے ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائیزر ملک ندیم اختر نے ،
تمام احباب کو بمعہ دوستوں کے پرُجوش دعوت دی ہے
رابط نمبر 03005142542

Share.

Comments are closed.

error: