تیرو نی باڑی موضع نمبل راجہ رضوان علی کو برادری سمیت ووٹ کے ساتھ سپورٹ کرنے کاعلان

0

Immaginehjhjسکرانہ (محمدکاشف بھٹی پوٹھوارلنک ڈاٹ کام) تیرو نی باڑی موضع نمبل صوبیدار ریٹائرڈراجہ فیض الرحمٰن کی رہائش گاہ پر چیئرمین چوہدری صداقت.حسین اُمیدوار وائس چیئرمین توفیق تاج کیانی امیدوار کونسلر راجہ رضوان علی کو برادری سمیت ووٹ کے ساتھ سپورٹ کرنے کاعلان کیا معززین جن میں صوبیدار راجہ فیض الرحمٰن راجہ منظور راجہ ظہیر راجہ ضیارب راجہ قربان راجہ لطیف راجہ بشارت حسین راجہ رفیق راجہ واجدعلی سائیں محمد فاروق راجہ عبدالرؤف ماہرتعلیم راجہ اورنگ زیب راجہ محمد تبریز راجہ انصر محمود راجہ محمد پرویز راجہ سخی محمد راجہ حسن اختر راجہ افتخار شامل ہیں برادری سمیت مکمل سپورٹ کرنے کااعلان کیاہے چوہدری صداقت حسین توفیق تاج کیانی راجہ رضوان علی نےغیرمشروط سپورٹ کرنے کااہلیانِ تیرونی باڑی نمبل کا شکریہ ادا کیا اور کہا انشاءاللہ ایسے بےلوث دوستوں کو ہم ہمشہ یاد رکھیں گئے اود دُکھ سُکھ کی ہر گھڑی ہم ان کے شانہ بشانہ ہوں گئے

Share.

Comments are closed.

error: