انشاء اللہ پانچ دسمبر کو جیت تیر کی ہوگی-راجہ عمران کامی

0

kjkkkkگوجرخان (راجہ ارشد محمود    پوٹھوار لنک ڈاٹ کام)انشاء اللہ پانچ دسمبر کو جیت تیر کی ہوگی علاقے کے مسائل کے حل کیلئے اپنی تمام توانائیوں کو صرف کروں گا اپنی وارڈ کو مثالی وارڈ بناؤں گا ان خیالات کااظہار وارڈنمبر17سے پی پی پی کے نامزد امیدوار برائے جنرل کونسلر راجہ عمران کامی نے اپنی وارڈ کے معززعمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کیا راجہ عمران کامی نے کہا کہ پہلے بھی اپنی عوام کیلئے ہرو قت پیش پیش تھا اورآئندہ بھی ہونگا تقریب سے حاجی راجہ محمد صفدر اجہ سرفراز احمد ملک طاہر رفیق چوہدری اصغر حسین اچھو راجہ عدیل منہاس شیخ اسد نے بھی خطاب کیا اور اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایااس موقع پر شیخ آفتاب احمد راجہ حسن شیخ عمر شیخ طارق شیخ زین اکرام بٹ شیخ ہارون جنید مصطفی ملک بلال شیر خان راجہ قاسم راجہ حفیظ مبشر وسیم شیخ یوسف ملک جاوید ملک سی این جی والے انیس بٹ ودیگر بھی موجود تھے الیکشن آفس کا افتتاح سائیں امجد سرکار نے اپنے دست مبارک سے کیا اورخصوصی دعا کی

Share.

Comments are closed.

error: