امیر جماعت اسلامی زون پی پی فورسمیت آٹھ یونین کونسلز کے نومنتخب امراء نے حلف اٹھا لیا

0

xxدولتالہ(یاسر مغل پوٹھوار لنک ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی زون پی پی فورسمیت آٹھ یونین کونسلز کے نومنتخب امراء نے حلف اٹھا لیا، امراء کا یہ تقرر سیشن دوہزار پندرہ سولہ کے لیے ہوا ہے تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی پی پی فور دولتالہ کے اجتماع ارکان کے دوران زون کے نومنتخب امیر مرزا محمد منیر کے علاوہ سات یونین کونسلز کے نومنتخب امراء دولتالہ سے قاضی اسداللہ نڑالی حافظ عتیق الرحمان دیوی عظمت محمود اعوان راماں چوہدری محمد صفدر ساہنگ مشتاق اظہر جھونگل ماسٹر محمد افسر اور آہدی یونین کونسل سے محبوب عالم چوہدری نے حلف اٹھایا، نئے سیشن کے لیے ڈاکٹر عنایت الرحمان کو نائب امیر جبکہ مسعود محمود چوہان کو جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا اور انہوں نے بھی اپنی ذمہ داریوں کا حلف پڑھا

Share.

Comments are closed.

error: