امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل کا نڑالی میں گھر گھر الیکشن مہم

0

imagesنڑالی(یاسر مغل پوٹھوار لنک ڈاٹ کام) امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل کا نڑالی میں گھر گھر الیکشن مہم ، لوگوں کی اپنے بھر پور تعاون کی یقین دہانی پوزیشن مزید مضبوط، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل نڑالی شیخ طاہر اشفاق نے اپنے پینل کے ہمراہ گھر گھر جاکر الیکشن مہم کا آغاز کردیا، اس موقع پر جنرل کونسلر کے امیدواران خالد محمود غضنفر چیمہ اور دیگر معززین علاقہ بھی ان کے ہمراہ تھے، گاؤں کے لوگوں نے اپنے ہر دلعزیز رہنما کا گرم جوشی سے استقبال کیا اور انہیں اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا، ان کی اس مہم سے لوگوں کے تعاون کی یقین دہانی پر ان کی پوزیشن مزید مضبوط ہوگئی ہے

Share.

Comments are closed.

error: