الیکشن نہ لڑنے کی افواہ من گھڑت ہے-عثمان شاہد

0

ngbhjکلرسیداں(فیصل صغیر راجہ پوٹھوار لنک ڈاٹ کام) الیکشن نہ لڑنے کی افواہ من گھڑت ہے عثمان شاہد ، امیدوار برائے وائس چیئرمین یوسی بھلاکھر عثمان شاہد نے کہا کہ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں الیکشن لڑنے کا فیصلہ حتمی ہے ۔ میرا اور مرزا محمد سلیم کا پینل قائم ہے اور الیکشن میں ہر صورت میں حصہ لیں گے۔

Share.

Comments are closed.

error: