یونین کونسل منیاندہ اُمیدوار برائے چیئرمین محمد نثار کیانی اور ان کے پینل کی کارنر میٹنگ کاانقعاد

0

سکرانہ (محمدکاشف بھٹی پوٹھوارلنک ڈاٹ کام)یونین کونسل منیاندہ اُمیدوار برائے چیئرمین محمد نثار کیانی اور ان کے پینل کی کارنر میٹنگ کاانقعاد بیکٹرآباد حاجی محمد رزاق کی رہائش گاہ پر منقعد ہوا جس میں محمد حفیظ نے تلاوت کلام پاک کی اور جلسے کا باقاعدہ آغاہوا سٹیج سیکرٹری کے فرائض مختار شاد نےسر انجام دیے مقررین میں ماسٹرمحمد آذاد چوہدری عبدالغفور اور دوسرے مقررین نے تقریریں کی اور عوام پر زور دیاکہ محمد نثار کیانی کے پینل کو ووٹ دے کر کامیاب کریں آخرمیں اُمیدوار برائے چیئرمین محمد نثارکیانی نے تقریر کی اور منتخب ہونے کی صورت میں لوگوں کے مسائل حل کرنے کاوعدہ کیاعلاقے کے لوگوں نےکثیرتعداد نے شرکت کی جس میں منیاندہ سے سابقہ ضلع کونسل کے ممبرراجہ محمد ربنواز ماسٹرابرارحسین ایڈوکیٹ ثاقب سکرانہ سےمحمد فاروق کیانی وحیدکیانی بناہل سےمحمدجہانگیر الف چوک سےمحمدعرفان پنڈورہ سےمحمدرفیق سدھٹری سےحاجی محمدفیاض ٹھیکدارعبدلقیوم محمد زِرچوہان عرفان منہاس عنصرمنہاس ٹھکیدار محمد کبیر محمد وحید چوہدری مختار ماسٹرمحمدشریف وغیرہ نے شرکت کی

6cba3880a146a3fb2c892565f97e6745909e0e22e1960b0c9ae049c80f5b22cd 528356c357fcca8db89b1eda19f2978d13db2ae9b44852302d9dca374c9dbd71 a440c151f5e6233f6eb0ec680118edc9d7c760172bd7aa4af93f933fd92f2fd4 c1ae87afb98f3889c324d3210bb37f148a838006deb689de46d6536a145ed459 ddc62da988708876835b7cdc9e07840168507416eddef88ab52ffd2bf052eb43

Share.

Comments are closed.

error: