پوٹھوار لنک ڈاٹ کام کی پہلی سالگرہ مورخہ 22 نومبر 2015 بروز اتوار دن 11 بجے پیرس شادی ھال کلر سیداں منعقد ھورھی ھے

0

10710833_770085379724313_5781085571668180397_nکلرسیداں (سلیم شہزاد پوٹھوار لنک ڈاٹ کام )پوٹھوار لنک ڈاٹ کام کی پہلی سالگرہ کے موقع پرکیک کاٹنے کی خوبصورت پروقار رنگا رنگ تقریب مورخہ 22 نومبر 2015 بروز اتوار دن 11 بجے پیرس شادی ھال کلر سیداں منعقد ھورھی ھے جس میں مختلف شعبہ زندگی میں نمایا ں کام کرنے والی شخصیات کو انکی خدمات کے اعتراف میں شیلڈز اور اسناد پیش کی جائیں گی، تقریب میں اھم شخصیات کو شرکت کے لیئے دعوت نامے جاری کیئے جارھے ھیں تقریب کی لائیو کوریج پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ورلڈ وائیڈ ویب ٹی وی کے زریعے دنیا بھر میں دیکھی جاسکے گی

Share.

Comments are closed.

error: