طارق یاسین کیانی پینل کی مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہوں-چوہدری صغیر احمد

0

Immagineeeکلر سیداں( محمد اشفاق  پوٹھوار لنک ڈاٹ کام)طارق یاسین کیانی پینل کی مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہوں اور ان کی کامیابی کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا ان خیالات کا اظہار یو سی غزن آباد وارڈ نمبر 4 سے امیدوار برائے جنرل کونسلر چوہدری صغیر احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے انہوں نے کہا کہ میں نے ماسٹر مجید اور ملک محمد یوسف کے فیصلے کی تائید کرتے ہوئے طارق یاسین کیانی کی حمایت کا اعلان کیا ہے اور اپنے ووٹروں اور سپورٹروں سمیت ان کی کامیابی کے لیے دن رات ایک کر دوں گا اور ان کو وارڈ نمبر چار سے زبردست کامیابی دلانا میر ا مشن ہو گا ۔

Share.

Comments are closed.

error: