یونین کونسل چنگا بنگیال مسائل کی آماجگاہ بنی ہوئی ہے.راجہ انجم وارثی

0

9ae9b2a6ca94d4df490a5c99091d83e2b608a268690eb4368fd1a0fe5f1c929dگوجرخان(مرزا عتیق الرحمن  پوٹھوار لنک ڈاٹ کام)یونی کونسل چنگا بنگیال مسائل کی آماجگاہ بنی ہوئی ہے.منتخب ہو کر عوام کےمسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گئے.ان خیالات کا اظہار راجہ انجم وارثی امیدوار برئے وائس چئیرمین نے پوٹھوار لنک سے کفتگو کرتے ہوئے کیا

Share.

Comments are closed.

error: