یوسی غزن آباد میں خان عثمان خان بھاری اکثریت سے کامیاب ہو نگے، راجہ محرم کیانی

0

pikkکلرسیداں( عبدالعزیز پاشا   پوٹھوارلنک ڈاٹ کام )غزن آباد کی غیور عوام کو چائیے کہ وہ5دسمبر کو اپنا قمیتی ووٹ راجہ شفقت محبوب اور خان عثمان خان کے حق میں پول کر کے ان کو کامیاب بنائیں انہوں نے مزید کہا ہے کہعوام کی خدمت ہی ان کا مشن ہے۔ انہوں نے کاہ ہے کہ عوام کو چائیے کہ وہ ان کی کامیابی کیلئے ان کا بھر پور ساتھ دیں ان کی کامیابی سے علاقے میں ترقیاتی کاموں کا دور شروع ہو گا عوام 5دسمبر کو ریچھ پر مہر لگائیں انہوں نے کہاہے کہ باشعور عوام ان کا بھر پور ساتھ دیں میں اپنی پوری برداری سمیت مکمل طور پر ان کی حمایت کا اعلان کرتا ہوں اور تمام دوست احباب سے میری اپیل ہے کہ وہ ان کا ساتھ دے کر ان کو کامیاب بنائیں،

Share.

Comments are closed.

error: