ہم یونین کونسل میں کلین سویپ کریں گے -شیخ نذیر

0

Immagineeeeنڑالی(یاسر مغل پوٹھوار لنک ڈاٹ کام)ہم یونین کونسل میں کلین سویپ کریں گے، ہمارے امیدواران بھر پور محنت کر رہے ہیں، تھانہ کچہری کی سیاست کو ہمارے امیدوار برائے چئیرمین نے دفن کردیا، لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کا عزم کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار معروف سماجی شخصیت شیخ نذیر نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ہم شیخ طاہر اشفاق امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل نڑالی کی بھر پور حمایت کرتے ہیں، انہوں نے لوگوں کو تھانہ کچہری سے نجات دلانے کا عزم کررکھا ہے، ہم اتفاق و اتحاد اور امن بھائی چارے اور یکجہتی پر یقین رکھتے ہیں، ہمارے امیدوار کا کردار ہی اس کی جیت کا ضامن ہے، اپنی یونین کونسل میں انشاء اللہ کلین سویپ کریں گے

Share.

Comments are closed.

error: