گوجرخان ہاؤسنگ سکیم نمبر1میں سٹریٹ لائٹس کا نظام ٹھس فیوز بلب تک تبدیل نہ کئے

0

bjhkjkگوجرخان (راجہ ارشد محمود    پوٹھوار لنک ڈاٹ کام)گوجرخان ہاؤسنگ سکیم نمبر1میں سٹریٹ لائٹس کا نظام ٹھس فیوز بلب تک تبدیل نہ کئے تمام گلیوں میں اندھیرے کا راج متعدد بار شکایات پر بھی کوئی اقدامات نہ اٹھائے گئے اہلیان علاقہ نے اسسٹنٹ کمشنر نازیہ پروین سدھن سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق گوجرخان ہاؤسنگ سکیم نمبر1میں سٹریٹ لائٹس کا نظام ٹھپ ہو چکا ہے اور ٹی ایم اے کا شعبہ سٹریٹ لائٹس کا عملہ کی غفلت کے باعث کئی دنوں سے سٹریٹ لائٹ کا نظام درست نہ ہو سکا اہل علاقہ نے سٹریٹ لائٹ درست کرنے کا مطالبہ کیا ہے

Share.

Comments are closed.

error: