کھیلوں کی سر گرمیوں سے انسان منشیات جیسی لعنت سے دور رہتا ہے۔ شیخ عبدالقدوس

0

pic pteiکلرسیداں( عبدالعزیز پاشا   پوٹھوارلنک ڈاٹ کام )کھیلوں کی سر گرمیوں سے انسان منشیات جیسی لعنت سے دور رہتا ہے ۔ فٹبال کے مقابلوں میں پاکستان نوجوانوں کو کھیلوں کی سر گرمیوں میں حصہ لیناچاہیے کیونکہ کھیل سے انسان بہت سی برائیوں سے دور رہتا ہے اور معاشرتی طور پر مضبوط ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار ایم سی کلرسیداں وارڈ نمبر 3سے بلا مقابلہ کونسلر منتخب شیخ عبدالقد وس، چوہدری محمد ضیارب، ملک زبیر ، نصیر اختر بھٹی نے کلرسیداں سپورٹس گراؤنڈ میں منعقدہ تیسرا عاصم خلیل بھٹی میموریل اوپن فٹبال ٹورمنٹ کے پہلا سمی فائنل میں خصوصی کی حثیت سے خطاب کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کاہ ہے کہ کھیل کے میدان میں نوجونواں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کر یں گے اور اچھی کار کردگی کا مظاہر ہ کر نے فٹبال کے کھلاڑیوں کی ہر لیول پر تر جحی دی جائے گی یہ سمی فائنل میچ چیمہ فٹبال کلب سوئی چمیاں بمقابلہ کو سہار فٹبال کلب کے درمیان کھل گیا دونون ٹیموں نے دو دو گول کیے بعد میں پنلٹی میچ کھل گیا جس میں ایک گول سے میچ چیمہ فٹبال کلب سوئی چمیاں کی ٹیم نے جیت لیا ؛

Share.

Comments are closed.

error: