کلرسیداں کی مشہور ومعروف کاروباری شحضیت نعیم اعجاز بٹ وطن واپس پہنچ گئے

0

pic buttکلرسیداں( عبدالعزیز پاشا   پوٹھوارلنک ڈاٹ کام) کلرسیداں کی مشہور ومعروف کاروباری شحضیت نعیم اعجاز بٹ وطن واپس پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق کلرسیداں کے سابق ناظم محمد اعجاز بٹ کے صاحبزادہ نعیم اعجاز بٹ ایک ہفتہ کے دور کے بعد دوبئی سے واپس پاکستان پہنچ گئے نعیم اعجاز بٹ کاروبار کے سلسلے میں دورے پر گئے ہو ئے تھے،

Share.

Comments are closed.

error: