چوری ہونے والے قیمتی مویشی برآمد کر کے پولیس اپنا فرض نبھائے-مشترکہ بیان

0

indexiukjkگوجرخان (راجہ ارشد محمود    پوٹھوار لنک ڈاٹ کام)حاجی محمد اصغر قریشی اور حاجی غالب حسین نے اپنے مشترکہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ تحصیل گوجرخان میں مویشی چوروں کا گروہ متعدد وارداتوں میں ایک کروڑ روپے سے زائد کے قیمتی مویشی چراکر فرار ہو چکے ہیں لیکن پولیس ایک بھی واردات کا سراغ لگانے میں کامیاب نہیں ہو سکی اس ضمن میں انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سمیت اعلیٰ پولیس احکا م کو درخواستیں بھی دی ہیں لیکن داد رسی نہ ہو سکی حاجی اصغر قریشی ودیگرنے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے چوری ہونے والے قیمتی مویشی برآمد کر کے پولیس اپنا فرض نبھائے

Share.

Comments are closed.

error: