پوٹھوار لنک ڈاٹ کام کے محنتی اور متحرک ٹیم ممبران کوان کی کارکردگی کی بنیاد پر اسناد اور شیلڈز دیئے جانے کا اعلان

0

10710833_770085379724313_5781085571668180397_nکلرسیداں( سلیم شہزاد نیوز ڈیسک پوٹھوار لنک ڈاٹ کام )چوآ خالصہ،دوبیرن،نلہ مسلماناں،جبر، سموٹ ،گولین،سرصوبہ شاہ،چوکپنڈوڑی،شاہ باغ،ساگری،کلر سیداں کے غیر فعال رپورٹرز کو فعال بنائے جانے سمیت ان کی کارکردگی بہتر بنائے جانےسمیت متعدد اسٹیشنز سے خبروں کی بروقت ترسیل، تازہ ترین بدلتی ہوئی سیاسی فضا ،کس کا پلڑا بھاری ،کس کی جیت کے چانسسز زیادہ کو زیادہ سے زیادہ کوریج دینے کا فیصلہ، متعدد اسٹیشنز سےرپورٹرز کو مزید فعال بنانے،جن اسٹیشنز کے رپورٹرز کی کارکردگی متاثر کن نہیں ہو گی،انہیں تبدیل کیا جاسکتا ھے، ایڈمنسٹریشن کا فیصلہ، پوٹھوار لنک ڈاٹ کام کی پہلی سالگرہ کی مناسبت سے عنقریب منقد ہونے والی گرینڈ تقریب میں محنتی اور متحرک ٹیم ممبران کوان کی کارکردگی کی بنیاد پر اسناد اور شیلڈز دیئے جانے کا اعلان،

Share.

Comments are closed.

error: