ٹی ایچ کیو ہسپتال میں میڈیکل اسسٹنٹ کی تعیناتی کے بعد عوام کو مزید بہتر سہولیات میسر ہونگی

0

indexhjhjگوجرخان (راجہ ارشد محمود    پوٹھوار لنک ڈاٹ کام)ڈاکٹر آصف مجتبیٰ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں بطور میڈیکل اسپیشلسٹ تعیناتی ڈاکٹر آصف مجتبیٰ اس سے قبل مارگلہ میڈیکل کالج میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعینات تھے یہ امر واضح ہو کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں میڈیکل اسسٹنٹ کی تعیناتی کے بعد عوام کو مزید بہتر سہولیات میسر ہونگی جب کہ اس سے قبل ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹر مدثر یٰسین کارڈیالوجسٹ کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں

Share.

Comments are closed.

error: