وزیر اعظم میاں نواز شریف کاویثرن پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانا ہے-ماسٹر چوہدری عبدالمجید

0

piccکلرسیداں( عبدالعزیز پاشا   پوٹھوارلنک ڈاٹ کام )وزیر اعظم میاں نواز شریف کاویثرن پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانا ہے اور انشااللہ وہ اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہوں گئے مفاد پرست سیاست دان ان کی راہ میں رکاوٹیں حائل کر رہے ہیں لیکن وہ اپنے مقصد میں کبھی کامیا ب نہیں ہوں گئے اس وقت مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے متعدد ملک کو درپیش متعدد مسائل پر قابوپالیا ہے اور انشااللہ لوڈشیڈنگ جیسے مسئلے پر بھی بہت جلد قابو پالیا جائے گا ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن یوسی غزن آباد کی سماجی و سیاسی شحضیت ماسٹر چوہدری عبدالمجید آف کلاڑی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن عوام کی خوشحالی اور ملک کی تعمیر و ترقی کے ویثرن پر عمل پیرا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے ہر دور میں علاقے کی عوام کی خدمت کی ہے اور آئندہ بھی کرتے رہے گے،

Share.

Comments are closed.

error: