میں گاؤں کے لوگوں کے اصرار پر پہلی بار الیکشن میں حصہ لے رہا ہوں-راجہ سبطین ضیا ء

0

indexجاتلی(یاسر مغل پوٹھوار لنک ڈاٹ کام) اُمیدوار برائے جنرل کونسلر پیپلز پارٹی راجہ سبطین ضیا ء نے مقامی صحافی سے بات جیت کرتے ہوئے کہا کہ میں گاؤں کے لوگوں کے اصرار پر پہلی بار الیکشن میں حصہ لے رہا ہوں کامیابی کے بعد میرا پہلا مشن لوگوں کی خدمت کرنا ہو گا میں سیاست کو عبادت سمجھ کر میدان میں اُترا ہوں میرے والد (مرحوم) حاکم ضیاء کی خدمات علاقے کے لوگوں سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں میں ان کے نقش قدم پر چل کرجتنی ہو سکی عوام کی خدمت کروں گا

Share.

Comments are closed.

error: