موضع سکرانہ میں تاج کیانی کے بیٹے محمد توفیق کیانی وائس چیئرمین یونین کونسل منیاندہ کے گھر ایک کارنر میٹنگ کا انقعاد ہوا

0

fc886858171f353e35ad7f8c3d9280e920b51f08a15f3282631cafcd12be741dسکرانہ (محمدکاشف بھٹی پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ) موضع سکرانہ میں تاج کیانی کے بیٹے محمد توفیق کیانی وائس چیئرمین یونین کونسل منیاندہ کے گھر ایک کارنر میٹنگ کا انقعاد ہوا جس میں علاقہ کے لوگوں نے بڑی تعداد میی شرکت کی میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا امتیاز کیانی صاحب نے قرآن پاک کی تلاوت کی بعد میں نعتِ رسول کے پھول صوبیدار محمد رشید نے نچھاور کیے تقریر میں سب سے پہلے گلستان فرشی کو دعوت دی گئ اس کے بعد میرا موہری سے تعلق رکھنے والے امیر احمد صاحب آئے انہوں نے اپنے انداز سے تقریر کی اود تاج کیانی صاحب عہد لیا کہ وہ مختب ہو کر علاقے کی تعمیراور ترقی کے لیں کوشش جاری رکھے اُن کے بعد نامزد اُمید وار وائس چیئرمین یونین کونسل منیاندہ توفیق تاج کیانی صاحب نے اپنے خطاب میں وعدہ کیاکہ وہ منتخب ہو کر علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے کوئی کسر باقی نہیں اُٹھا رکھیں گئے اُن کے بعد تاج کیانی صاحب نے اپنے دود میں کیئے گئے کاموں پر روشنی ڈالی اور کہا مجھ انچھوا والوں پر بڑا افسوس لگا کیونکہ وہ ایک کروڑ کے کام کروانے کے باوجود بھی کہتے ہیں کہ یہاں کوئی کام نہیں ہوا انہوں نے کہا آنشااللہ سکرانہ کو ماڈل سٹی بنا کر دم لیں گے

Share.

Comments are closed.

error: