موجودہ حکومت کی نا قص پا لیسیوں کے باعث عوام کے مسائل میں اضا فہ ہورہا ہے-حافظ ملک سہیل اشرف

0

kallar malikکلرسیداں( عبدالعزیز پاشا   پوٹھوارلنک ڈاٹ کام )موجودہ حکومت کی نا قص پا لیسیوں کے باعث عوام کے مسائل میں اضا فہ ہورہا ہے ، بلند و بانگ دعوے کر نے والوں کی کارکر دگی صفر ہے عوام بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو کا میاب کریں فرق نمایاں نظر آئے گا ان خیالات کا اظہارتحریک انصاف کے راہنماو سابق ٹاؤن ناظم حافظ ملک سہیل اشرف نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ کی حکومت کی تین سالہ کا رکردگی انتہائی ما یوس کن ہے ہر طرف مسائل کے انبار، لو ڈشیڈنگ ،مہنگائی کے با عث عوام کا کوئی پریشان حال نہیں تمام تر باتیں جھو ٹے اعلانات تک محدود ہیں عملی طور پر کوئی کام نہیں ہو رہا چوہدری عظیم نے کہا کہ عوام بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدواوں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے تحریک انصاف واحد جماعت ہے جو عوام کے حقوق کے لئے جدجہد کر رہی ہے

Share.

Comments are closed.

error: