ماں جی ٹرسٹ بیول نے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول بیول کی 175غریب اور یتیم طالبات میں سویٹر تقسیم کیں

0

indexبیول( چوہدری مظہرحسین پوٹھوارلنک ڈاٹ کوم)ماں جی ٹرسٹ بیول نے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول بیول کی 175غریب اور یتیم طالبات میں سویٹر تقسیم کیں جس پر پرنسپل و جملہ سٹاف نے ماں جی ٹرسٹ کے بانی محمداقبال بھٹی ،اظہر محمود بھٹی ،ملک غفور احمد اور دیگر کا بھرپور شکریہ ادا کیا اور اُن کی دراز عمری اورصحت کاملہ کے لیے دعا کی۔

Share.

Comments are closed.

error: