عوام 5دسمبر کو راجہ عباس پیو کے حق میں ووٹ دے -راجہ تبسیم

0

picjکلرسیداں( عبدالعزیز پاشا   پوٹھوارلنک ڈاٹ کام ) عوام 5دسمبر کو راجہ عباس پیو کے حق میں ووٹ دے راجہ تبسیم صدیق بگلہ راجگان کی ممتاز سماجی شحضیت راجہ تبسیم صدیق نے کہا ہے کہ راجہ عباس پیو کی بڑھتی ہو ئی مقبولیت سے ان کے مخالفین بوکھلا کا شکار ہو چکے ہیں5دسمبر کو جیت ہماری ہی ہو گی، حلقہ کے عوام کی خدمت کرکے دلی سکون ملتا ہے ،اہل علاقہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہونگے ، راجہ عباس پیو کامیاب ہو کر اپنے حلقہ کی عوام کو تمام بنیادی سہولیات پہنچانے کیلئے بھر پور اقدامات کرینگے اور حلقہ کیلئے ترقیاتی فنڈز کے حصول کیلئے حکومت وقت کا ہر دروازہ کھکھٹائیں گے،عوام کی خدمت ہی ان کا مشن ہے۔ انہوں نے کاہ ہے کہ عوام کو چائیے کہ وہ ان کی کامیابی کیلئے ان کا بھر پور ساتھ دیں ان کی کامیابی سے علاقے میں ترقیاتی کاموں کا دور شروع ہو گا عوام 5دسمبر کو بالٹی پر مہر لگائیں،

Share.

Comments are closed.

error: