عوام ایسے امیدواروں کو منتخب کریں جو انکے دکھ سکھ میں شریک ہوں.چوہدری اکرام اختر

0

Immagineگوجر خان (مرزا عتیق الرحمن پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ) عوام بلدیاتی الیکشن میں ایسے نمائیدوں کو منتخب کریں جو ان کے دکھ سکھ میں شریک ہوں.ہمیشہ عوام کے فلاحی کاموں کو ترجیح دی ہے.اور ہمیشہ عوام کے جائز حقوق کے لیے جنگ لڑی ہے.ان خیالات کا اظہار چوہدری اکرام اختر امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر 5 یونین کونسل سوئیں چیمیاں نے پوٹھوار لنک سے کفتگو کرتے ہوئے کیا

Share.

Comments are closed.

error: