سنگر کمپنی کے آونر کو عدالت نے باعزت بری کردیا

0

picکلرسیداں(عبدالعزیز پاشا   پوٹھوارلنک ڈاٹ کام ) کلرسیداں پو یس کی طرف سے بے بنیاد من گھرٹ جھوٹا پر مبنی مقدمہ سے سنگر کمپنی کے آونر کو عدالت نے باعزت بری کردیاتفصیلات کے مطابق کلرسیداں پویس سب انسپکٹر محمد الیاس لودہی نے پنجاب حکومت کے آڈر نیس2015ء کے تحت زیر دفعہ14پی ایس وی ای او  جرم میں گرفتار کیا تھا کہ انہوں نے اپنی شاپ میں سیکیورٹی گارڈ اور سی سی ٹی وی کمیرے نہیں لگائے ہیں گزشتہ روز کلرسیداں کی عدالت جناب ندیم انجم چوہدری سول جج مجسٹریٹ کلرسیداں میں مقدمہ کی سماعت ہو ئی جس میں ملزم محمد حنیف ولد محمد فقیر قوم راجپوت سکنہ گلیانہ تحصیل گوجرخان کی طرف سے ممتاز قانون دان شیخ اورنگزیب پیش ہو ئے اور اپنے دلائل دیے مجاز عدالت نے دلائل سے اتفاق کرتے ہو ئے محمد حنیف کو باعزت طور پر بری کر دیا،

Share.

Comments are closed.

error: