خدمت کی سیاست کو فروغ دیں گے-حاجی محمد اسحاق

0

hije-m-isaiq-9watکلرسیداں( عبدالعزیز پاشا   پوٹھوارلنک ڈاٹ کام ) خدمت کی سیاست کو فروغ دیں گے اصولوں کی سیاست ہم عوامی نمائندے ہیں جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے ہماری خدمات علاقائی عوام سے ڈھکی چھپی نہیں وارڈ نمبر9کا مستقبل روشن ہیں جیت کر عوامی مشکلات کا ازالہ کریں گے ان خیالات کا اظہا پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر9ایم سی کلرسیداں حاجی محمد اسحاق نے صحافیوں سے کیا انہوں نے کہا کہ ہم عوامی نمائندے ہیں ہمارے دروازے ہر خاص و عام کے لیے کھلے ہیں ہم ایک مشن لیکر نکلے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ مسائل کا خاتمہ ہماری سیاست کا محور ہے عوامی محرومیوں کا ازالہ کر کے دم لیں گے ہمارا سیاسی مستقبل روشن ہے اور جیت ہمارا مقدر ہے ہمیں اپنی وارڈسے تمام سر کردہ برارویوں کی مکمل حمایت حاصل ہے انہوں نے کہا ہے کہ اپنے سابق دور میں علاقے میں بے شمار کا م کروائے جن کی مثال نہیں ملتی ،

Share.

Comments are closed.

error: