ذرا معذرت سے

0

Logo-faisal-351x185-300x1581-300x158-300x1581-300x158-300x1581-300x158-300x1581-300x158بلدیاتی الیکشن 2015تیسرے مرحلے میں 5 دسمبرکو ہو نیوالے انتخابات کیلئے اُمیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ ہونے کے بعد سے ہر طرف بینرز
سٹیکرز کی بھرمار ہو گئی ہے اُمیدواران نے کارنر میٹنگز اور ڈورتوڑ مہم تیز کر دی ہے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے میونسپل کلرسیداں کی وارڈ نمبر 4درکالی شیر شاہی
1میں مسلم لیگ ن کے اُمیدوار حاجی ربنواز اور آزاد اُمیدوار راجہ کامران عابد میں دلچسپ مقابلہ متوقع ہے دونوں اُمیدوار ڈور توڑ مہم جاری رکھے ہوئے ہیں
تاحال کوئی خاص گہماگہمی نظر نہیں آرہی۔حاجی ربنوازکو پرانے لیگی دھڑے جبکہ راجہ کامران عابد کو وارڈ میں موجود متحر ک نو جو انو ں کے گر وپ کی مکمل حمایت حا صل ہے با قی بڑ ے دھڑ وں کی حما یت حا صل کرنے کے لیئے دو نو ں اُ مید وار کو شا ں ہیں فی الحا ل مقا بلہ کا نٹے دا ر ہو نے کی اطلاعا ت ہیں با قی ما ند ہ دنو ں میں کو ن کتنی حما یت حا صل کر تا ہے اور وارڈ 4 سے کو ن ممبر میو نسپل کمیٹی بنے گا اس کا فیصلہ 5 دسمبر کو ہی ہو گا ۔ وارڈ نمبر 5 در کا لی شیر شا ہی 2 میں ن اور جنو ن کے درمیا ن کا نٹے دار مقا بلہ ہو گا چو ہدری آ صف منہا س شیر کے نشا ن پر اور راجہ عا صم ریا ض بلے کے نشا ن پر الیکشن لڑ ے رہے ہیں دو نو ں اُمید وا ر اپنے ووٹر ز اورسپو رٹر ز سے مکمل رابطے میں ہیں اس وارڈ میں کارنر میٹنگز کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔سیاسی فضا میں تبدیلی آرہی ہے۔ اب ووٹر نے واضع پیغامات دینے شروع کر دئیے ہیں کہ وہ کس کا انتخاب کریں گے
چوھدری آصف منہاس لیگی ووٹرز اور سپوٹرز کی حمایت کے ساتھ اپنی رابطہ مہم کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ راجہ ریاض کو ایک بڑے لیگی دھڑے کی حمایت کی حمایت کا علاان ہونے کے بعد سے وہ مزید دھڑوں کی حمایت حصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔5دسمبر وارڈ 5میں بھی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔سیاسی کھڑہ پنچوں کے مطابق اس وارڈ میں کوئی بھی واضع برتری حاصل نہیں کر سکے گا۔یہاں ہار جیت کا فیصلہ محصوص چند ووٹوں سے ہو گا۔
میونسپل کمیٹی کا وارڈ نمبر 6کا پھلینہ سے 3اُمیدوار محمد یونس جنیدبھٹی اور شہر از جنجو عہ 5 دسمبر کو اپنی قسمت آ ز ما ئیں گے محمد یو نس مسلم لیگ ن شیر از جنجو عہ پی ٹی آ ئی اور جنید بھٹی آزاد حیثیتسے الیکشن لڑرہے ہیں محمد یو نس کو لیگی کا رکنا ن اور ووٹر ز کی مکمل حما یت حا صل ہو نے کے سا تھ سا تھ چند بڑ ے دھڑ ے کی حما یت بھی حا صل ہے وہ اپنی عوام رابطہ مہم کو تیزی سے جا ری رکھے ہوئے ہیں محمد جنید بھٹی آ زاد حیثیت سے الیکشن میں ھر ے رہے ہیں اُنہو ں نے گز شتہ دو سا ل سے اپنی الیکشنمہم جا ری رکھی ہو ئی ہیں اُنہیں بھی وارڈ میں مو جو د چند اہم دھڑ وں کی حما یت حا صل ہے جنید بھٹی اپنے معا ونین کیساتھ عو ام رابطہ مہم کا میا بی سے جا ری رکھے ہو ئے ہیں شیر از جنجو عہ جنر ل سیکٹریر ی مسلم لیگ ن درکا لی معمو ری وحید جنجو عہ کے قر یبی عزیز ہیں مگر وہ PTI کے پلیٹ فا رم سے الیکشن لڑ رہے ہیں وہ اپنے محصو ص ووڑ بینک کے سا تھ نو جو انو ں کو متحر ک کر نے کی کو ششو ں میں معروف دکھا ئی دیتے ہیں مو جو دہ صو رتحا ل کے مطا بق وار ڈ پھلینہ میں محمد یو نس اور جنید بھٹی میں کا نٹے دار مقا بلہ متو قع ہے ۔فیصلہ 5 دسمبر کو ہو گا ۔
فیصل صغیر را جہ
Raja faisal146@gmail.com

Share.

Comments are closed.

error: