ایاز صادق کو اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.ملک شیر افگن

0

d8081bfd4c9ae26c8a5bc7f161b231205743469aae4ab68b53e9131b95fda8ea-300x280-300x280گوجر خان(مرزا عتیق الرحمن   پوٹھوارلنک ڈاٹ کام ) ایاز صادق کو قومی اسمبلی کا اسپیکر منتخب ہونے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے چئیرمین یونین کونسل سوئیں چیمیاں نمبر 38 ملک شیر افگن اور ان کے پینل کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

Share.

Comments are closed.

error: